Aaj TV - Pakistan

پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی کا کامیاب آپریشن، 10 سے زائد دہشت گرد ہلاک
پنجاب پولیس میانوالی اور محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے مکڑوال میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 10 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق میانوالی پولیس اور سی ٹی ڈی نے مکڑوال میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن میں 10 سے زائد دہشت گرد جہنم واصل کر دیے جبکہ آپریشن میں مزید دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

ترجمان پنجاب پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک شہری ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہوا، جسے علاج معالجے کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق آر پی او سرگودھا ریجن شہزاد آصف اور ڈی پی او میانوالی اختر فاروق نے آپریشن کی نگرانی کی،  آپریشن کے دوران ڈی پی او میانوالی اختر فاروق سمیت پولیس، سی ٹی ڈی کے تمام افسران و اہلکار مکمل طور پر محفوظ رہے۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے خوارجی دہشت گردوں کے خلاف شاندار کامیابی پر شاباش دی اور کہا کہ پنجاب پولیس مکمل طور پر الرٹ ہے، دہشت گردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا کر دم لیں گے۔