Aaj TV - Sports

آئی پی ایل: غیر ملکی کرکٹرز کی خراب کارکردگی، سہواگ نے آڑے ہاتھوں لے لیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر وریندر سہواگ انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) 2025 میں ناقص کارکردگی دکھانے والے غیر ملکی کرکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ورینڈر سہواگ غیر ملکی کرکٹرز گلین میکسویل اور لیام لیونگ اسٹون پر برس پڑے۔

میڈیا سے گفتگو میں سابق بھارتی کرکٹر نے کہا کہ پنجاب کنگز کے گلین میکسویل اور رائل چیلنجرز بنگلور کے لیام لیونگ اسٹون سے متعلق کہا کہ مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے میکسویل اور لیونگ اسٹون کی لگن ختم ہوگئی ہو، یہ یہاں صرف چھٹیاں  منانے آتے ہیں اور چھٹی مناکر چلے جاتے ہیں۔

سہواگ نے کہا کہ وہ آتے ہیں، مزے کر کے واپس چلے جاتے  ہیں، ان میں ٹیم کے لیے لڑنے کی کوئی خواہش نظر نہیں آتی، ان کی کارکردگی اس سیزن میں اعلیٰ کارکردگی کے ساتھ ناکام ہو گئی ہے۔

صرف 14 سال کی عمر میں چھکا لگا کر تاریخ بدل دی-نئے بھارتی کرکٹر کے چرچے

رواں سیزن میں 4 کروڑ سے زائد معاوضہ وصول کرنے والے پنجاب کنگز کے گلین میکسویل نے 6 میچز کی 5 اننگز میں8.20 کی اوسط سے صرف 41 رنز بنائے اور 4 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

دوسری جانب 8 کروڑ بھارتی روپے سے زیادہ کی قیمت لینے والے رائل چیلنجرز بنگلور کے جارہانہ مزاج بیٹر لیام لیونگ اسٹون کی کارکردگی بھی توقع کے مطابق نہیں رہی، لیونگ نے 7  میچز میں مجموعی طور پر 87 رنز  بنائے ہیں۔