Aaj TV - Sports

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی
پی ایس ایل میں کراچی کنگز نے پشاورزلمی کو 2 وکٹوں سے مات دے دی ۔ کراچی کنگ نے 148 کا ہدف آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 3 گیندوں پہلے حاصل کر لیا، کپتان ڈیوڈ وارنر 60 رنز سے نمایاں رہے۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے گیارہویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دیا تھا۔

کراچی کنگ نے 148 کا ہدف آٹھ وکٹوں کے نقصان پر تین گیندوں پہلے حاصل کرلیا، کپتان ڈیوڈ وارنر 60 رنز سے نمایاں رہے۔

کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔

پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 8 وکٹ کے نقصان پر 147 رنز بنائے۔

پشاور زلمی کی جانب سے بابر اعظم نے 46، محمد حارث نے 28 رنز بنائے۔ الزاری جوزف نے 24 اور حسین طلعت نے 18رنز بنائے۔

کراچی کنگز کی جانب سے خوشدل شاہ اور عباس آفریدی نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔

دونوں ٹیمیں نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں مدِ مقابل ہیں۔ کراچی کنگز کا ہوم گراؤنڈ پر یہ آخری میچ ہے۔

کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے جارہے اس میچ کے لیے دونوں ٹیموں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

ٹاس کے موقع پر پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ٹاس جیت کر بولنگ کرنا چاہ رہے تھے، تاہم ٹاس ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے۔