Aaj TV - Pakistan

قلات: سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں جے یو آئی کے یونین کونسلر سمیت 4 افراد جاں بحق
بلوچستان کے شہر قلات کے علاقے کپوتو میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے یونین کونسلر عبداللہ نیچاری سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔

لیویز کے مطابق قلات سے امیری جانے والی پک اپ  پبلک ٹرانسپورٹ گاڑی سواری لے کر امیری جارہی تھی کہ کپوتو میں روڈ کے کنارے دھماکا ہوگیا، دھماکے کے نتیجے میں مقامی کونسلر  عبداللہ نیچاری سمیت 4 افراد شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق شہید ہونے والوں میں ایک کمسن بچہ اور 2 خواتین بھی شامل ہیں۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

لیویز حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے جبکہ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔