Aaj TV - Sports

پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں ایڈیشن کے 14ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کر لی، پشاور زلمی نے 129 رنز کا ہدف 17 ویں اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔

لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا اور لاہور قلندرز کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 20 ویں  اوور میں  129 رنز  بنا کر  آؤٹ ہوگئی۔

لاہور قلندرز کی بیٹنگ

لاہور قلندر کا آغاز اچھا نہیں تھا، جس کی نصف ٹیم محض 34 رنز پر پویلین لوٹ گئی اور فخر زمان 10، آصف علی 5، عبداللہ شفیق صفر اور ڈیرل مچل 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔

بعد ازاں، قلندرز کا چھٹا نقصان بھی 44 رنز پر اٹھانا پڑا، جب سیم بلنگز 9 رنز بنا کر علی رضا کا شکار بنے۔

اس موقع پر سکندر رضا اور کپتان شاہین آفریدی نے کچھ مزاحمت دکھائی اور ٹیم کا اسکور 67 پر پہنچایا، تاہم کپتان ہمت ہار بیٹھے اور 16 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

اس کے علاوہ راشد حسین نے 13 اور حارث رؤف نے 10 رنز بنائے، تاہم سکندر رضا صرف 37 گیندوں پر 3 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 52 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

پشاور زلمی کے الزاری جوزف 3 وکٹیں لے کر سب سے کامیاب باؤلر رہے جبکہ لیوک ووڈ اور حسین طلعت نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں، اس کے علاوہ علی رضا اور عارف یعقوب نے ایک، ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی۔

پشاور زلمی کی بیٹنگ

129 رنز ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کا آغاز بھی اچھا نہیں تھا اور پہلی وکٹ صرف 2 رنز پر گر گئی تھی، جب صائم اتنے ہی رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے تھے۔

زلمی کو اگلا نقصان بھی صرف 7 رنز پر اٹھانا پڑا، جب ٹام کوہلر-کیڈمور صفر پر حارث رؤف کا شکار بنے، اس کے بعد تیسری وکٹ کے لیے کپتان بابر اعظم اور محمد حارث نے 33 رنز بنا کر ٹیم کو بحران سے نکالا، تاہم اس موقع پر حارث 20 رنز بنا کر شاہین آفریدی کی گیند پر سکندر رضا کو کیچ دے بیٹھے۔

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے 56 اور حسین طلعت نے ناقابل شکست 37 رنز بنائے اور ہدف 17ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

میچ کا ٹاس

قبل ازیں، پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

یاد رہے کہ لاہور قلندر نے 4 میچز کھیل کر 2 جیتے اور 2 میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا، اور اس وقت وہ تیسرے نمبر پر موجود ہے جبکہ پشاور زلمی نے اتنے ہی میچز کھیل کر ایک کامیابی اور 3 ناکامیوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہیں، جس نے 2 پوائنٹس حاصل کر رکھے ہیں۔

لاہور قلندر کی پلیئنگ الیون

میچ کے لیے لاہور قلندر کی ٹیم جن کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں، ان میں شاہین شاہ آفریدی (کپتان)، سیم بلنگز (وکٹ کیپر)، فخر زمان، عبداللہ شفیق، ڈیرل مچل، سکندر رضا، آصف علی، راشد حسین، حارث رؤف، آصف آفریدی اور محمد آزب شامل ہیں۔

پشاور زلمی کی پلیئنگ الیون

پشاور زلمی کی ٹیم میں بابر اعظم (کپتان)، صائم ایوب، محمد حارث (وکٹ کیپر)، ٹام کوہلر-کیڈمور، حسین طلعت، مچل اوون، عبدالصمد، لیوک ووڈ، الزاری جوزف، عارف یعقوب اور علی رضا شامل ہیں۔