Aaj TV - World

تھائی لینڈ: پولیس کا طیارہ سمندر میں جاگرا، 6 افراد ہلاک
تھائی لینڈ میں پولیس کا چھوٹا طیارہ ساحل کے قریب سمندر میں جا گرا جس کے نتیجے میں جہاز میں سوار 6 افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ کے ہواہن ایئر پورٹ کے قریب سمندر میں مقامی پولیس کا ٹوئن اوٹر طیارہ سمندر میں کریش کر گیا، حادثے میں 6 افراد کی جانیں چلی گئیں۔

رپورٹ کے مطابق تھائی نیشنل پولیس کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر واقعے سے متعلق تفصیل شئیر کی گئی جس میں کہا گیا کہ پولیس ایوی ایشن ڈویژن کا یہ طیارہ افسران کی پیرا شوٹ تربیت کے لیے آزمائشی پرواز پر  تھا۔

بھارت میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

تھائی ایمرجنسی سینٹر نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ صبح 8 بج کر 15 منٹ پر پیش آیا ہے، طیارے میں 1 پائلٹ اور 5 پولیس اہلکار سوار تھے۔