Aaj TV - Pakistan

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے کو دو مرتبہ عمر قید
اے ٹی سی گوجرانوالہ نے بانی پی ٹی آئی حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا، مرکزی ملزم نوید کو قتل اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت دو مرتبہ عمرقید کی سزا سنادی گئی۔

گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گری عدالت نے بانی پی ٹی آئی حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا، مرکزی ملزم نوید کو قتل اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت دو مرتبہ عمر قید کی سزا سنادی گئی۔

عدالت نے مجموعی طور پر پندرہ لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔  اے ٹی سی نے دو شریک ملزمان طیب جہانگیر بٹ اور وقاص کو شک کا فائدہ دیکر بری کر دیا۔ پراسکیوشن نے ملزم طیب جہانگیر بٹ کیخلاف کوئی گواہ عدالت میں پیش نہیں کیا۔

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے نامکمل چالان میں اہم انکشافات

عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ ملزم نوید کیخلاف تمام سزائیں اکٹھی چلیں گی، ملزم نوید نے 7 نومبر 2022 کو پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر وزیر آباد تھانہ سٹی کی حدود میں فا ئرنگ کی تھی۔

فائرنگ کی ذد میں آکر بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے مقامی رہنما زخمی ہو ئے تھے۔

فائرنگ کے واقعہ میں شہری معظم گولی لگنے سے جاں بحق ہوا تھا، پولیس نے ملزم نوید کو موقع سے گرفتار کر لیا تھا۔