Aaj TV - World

جاپانی بس ڈرائیور کی سنگین غلطی، 84 ہزار ڈالر کی پینشن سے محروم ہوگیا
جاپان کے شہر کیوٹو میں ایک بس ڈرائیور کی 30 سالہ محنت کا نتیجہ اس کی ایک غلطی کی وجہ سے ضائع ہوگیا۔ ڈرائیور کو کرایوں میں سے 7 ڈالر چوری کرنے کی کوشش کے بعد 84 ہزار ڈالر کا ریٹائرمنٹ پیکیج نہیں ملا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈرائیور مسافر بس کے کرایوں میں 7 ڈالر چوری کرتے ہوئے پکڑے جانے کے بعد اپنا 84 ہزار ڈالر کا ریٹائرمنٹ پیکیج کھو بیٹھا.

یہ واقعہ 2022 میں پیش آیا تھا جب کیوٹو میونسپل ٹرانسپورٹیشن بیورو کے اراکین نے جاپانی شہر کے ایک بس ڈرائیور کو فوٹیج میں معیاری طریقہ کار کے مطابق کرایہ پروسیسنگ مشین میں ڈالنے کے بجائے ایک ہزار ین کا بل جیب میں ڈالتے ہوئے دیکھا۔

موٹروے پر دوران ڈرائیونگ رقم گننا مہنگا پڑ گیا، بس ڈرائیور گرفتار

پاکستانی نوجوان نے بھارتی ڈیلیوری ڈرائیور کو حیران کردیا

جب اس شخص سے تفتیش کی گئی تو اس نے جھٹلا دیا جس کے بعد اسے نوکری سے نکال دیا گیا اور اس کا 12 ملین ین سے زیادہ کا ریٹائرمنٹ فنڈ منسوخ کر دیا گیا۔

اپنی 12 ملین ین ($84,000) پینشن سے محروم ہونے کے بعد ناراض بس ڈرائیور ن مقدمہ کیا جس کا فیصلہ رواں ماہ کے ابتدائی دنوں میں آیا جس کے مطابق مذکورہ بس ڈرائیور کیس ہار گیا۔