Aaj TV - Pakistan

حج فلائٹ آپریشن کا آغاز، پاکستان سے پہلی حج پرواز روانہ
وزارت مذہبی امور نے حج آپریشن کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور پاکستان سے پہلی حج پرواز منگل کو علی الصبح کو روانہ ہوچکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سے پہلی حج پرواز آج صبح پونے 5 بجےروانہ ہوئی، وفاقی وزیر سردار یوسف اور سعودی سفیرعازمین نے رخصت کیا۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج سکیم ، 342 پروازوں سےعازمین کو حجاز مقدس پہنچایا جائے گا۔ سرکاری اسکیم کے تحت 89 ہزارعازمین کو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ لے جایا جائے گا۔

وزارت حج امور کے مطابق  پاکستان سے آخری حج پرواز 31 مئی کو روانہ ہوگی، عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچانے کا آپریشن 33 روز جاری رہے گا۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد ائیرپورٹ سے 100 پروازوں میں 28 ہزار 400 عازمین حجازمقدس روانہ ہونگے، روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت 7 خصوصی امیگریشن کاؤنٹرز تیار کئے گئے ہیں۔

وزارت حج امور حج پروازوں کے آغاز پر پہلے 15 روز  عازمین کو مدینہ منورہ پہنچایا جائے گا، پی آئی اے سمیت دیگر فضائی کمپنیاں حج آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں ، حج آپریشن کے پہلے روز چھ پروازیں سعودی عرب کے لیے روانہ ہوںگی۔

لاہور سے ایئر سیال کی پرواز پی ایف7700 صبح ساڑھے اٹھ بجے 150 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ جائے گی

کوئٹہ سے پی ائی اے کی پرواز پی کے 7201 صبح ساڑھے نو بجے 150 مسافروں کے ساتھ روانہ ہو گیا

ملتان سے پی ائی اے کی پرواز پی کے 715 رات سوا اٹھ بجے 393 عازمین کو لے کر روانہ ہوگی

کراچی سے سیرین ایئر لائن کی پرواز ای آر  1611 رات ساڑھے نو بجے 285 عازمین کے ہمراہ سعودی عرب جائے گی۔

لاہور سے دوسری پرواز پی کے 747 329 عازمین کے ساتھ رات سوا  10 روانہ ہوگی۔