Aaj TV - Pakistan

’بلٹ ٹرین‘ چلانے کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے ورکنگ گروپ تشکیل
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے لاہور سے راولپنڈی تک پاکستان کی پہلی تیز ترین ’بلٹ ٹرین‘ چلانے کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے ورکنگ گروپ تشکیل دے دیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب اور وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی صدارت میں پہلا اجلاس منعقد ہوا۔

مریم اورنگزیب نے منصوبے کی فیزیبلٹی، ٹائم لائن کی تیاری کے لیے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان، مشیر وزیرعلیٰ پنجاب شاہد تارڑ، چیئرمین ریلوے اور سی ای او ریلوے پر مشتمل ورکنگ گروپ بنا دیا، مریم اورنگزیب ورکنگ گروپ کی تجاویز آئندہ ہفتے وزیراعلیٰ کو پیش کریں گی۔

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان بذریعہ ویڈیو لنک جبکہ سیکرٹری ٹرانسپورٹ عمران سکندر بلوچ اور سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ آصف طفیل ذاتی طور پر اجلاس میں شریک ہوئے۔

سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ بلٹ ٹرین کا آغاز کر کے نواز شریف اور مریم نواز شریف عوام سے اپنے ایک اور وعدے کو پورا کریں گے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف عوام کو سفر کی سستی، تیز ترین اور آرام دہ سہولیات فراہم کرنا چاہتی ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب کا وژن ہے ٹرین عوامی سواری ہے اسے جدید معیار پر لانا ہے۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر لاہور اور راولپنڈی کے ریلوے سٹیشن کی اپ گریڈیشن بھی پلان میں شامل ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے مطابق محکمہ سیاحت پنجاب کے تعاون سے راولپنڈی تا لاہور ٹریک کو خوبصورت بنانے کی تجویز پر کام کریں گے۔

یاد رہے کہ لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی بلٹ ٹرین سوا 2 سے اڑھائی گھنٹے میں فاصلہ طے کر کے منزل پر پہنچا کرے گی۔