Aaj TV - Pakistan

کوئٹہ: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے 2 کارندے ہلاک
کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے درخشاں کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ایک گھنٹے تک جاری رہا۔ ایک دہشت گرد فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہو گیا، جبکہ دوسرے دہشت گرد نے خود کو بم سے اڑا لیا۔ دہشت گردوں سے خود کش جیکٹ، دھماکا خیز مواد اور اسلحہ برآمد کیا گیا۔

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، کوئٹہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

سی ٹی ڈی حکام نے اس کارروائی کو ایک بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کا منصوبہ پاکستان میں دہشت گردی کی ایک بڑی کارروائی کو عملی جامہ پہنانا تھا، جو کہ بروقت کارروائی کی وجہ سے ناکام ہو گیا۔