Aaj TV - Pakistan

باجوڑ: سرکاری اسپتال سے الٹراساؤنڈ مشین چوری، ضلعی انتظامیہ کا نوٹس
ضلع باجوڑ کے سرکاری اسپتال خار سے الٹراساؤنڈ مشین چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق تین روز قبل ایک ہسپتال اہلکار نے مشین چوری کی، تاہم ہسپتال انتظامیہ نے واقعے پر خاموشی اختیار کیے رکھی۔

ضلعی انتظامیہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت کو باقاعدہ مراسلہ بھیج دیا ہے جس میں مشین چوری میں ملوث اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہسپتال انتظامیہ نے تین دن تک مشین چوری کا واقعہ چھپائے رکھا، جس پر باجوڑ کی ضلعی انتظامیہ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے معاملے کی مکمل انکوائری کا عندیہ دیا ہے۔

ضلعی حکام نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ سرکاری املاک کے تحفظ میں کوتاہی یا مجرمانہ غفلت برداشت نہیں کی جائے گی اور ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔