Aaj TV - Pakistan

ڈی آئی خان: ڈی ایس پی کی گاڑی کے قریب دھماکہ
ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل درابن کی حدود میں کلاچی موڑ کے قریب ڈی ایس پی سید مرجان کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ پولیس کے مطابق گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکہ کیا گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کے باعث گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔

واقعے کے فوراً بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں اور ابتدائی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

پولیس حکام کے مطابق واقعہ دہشت گردی کی کوشش معلوم ہوتا ہے، جس کی مکمل چھان بین جاری ہے۔