Aaj TV - Pakistan

خدشہ ہے بجٹ کے بعد پیپلزپارٹی ایک بار پھر سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈلوائے گی، عمر ایوب
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ دریائے سندھ کے پانی پر پیپلزپارٹی کے ڈاکے کے خلاف سب نے بھرپور کردار ادا کیا، 6 ماہ قبل ہم نے پارلیمنٹ میں آواز اٹھائی تھی کہ سندھ کے پانی پر ڈاکا ڈالا گیا ہے، آصف علی زداری، بلاول زرداری نے اسٹیبلشمنٹ سے ملی بھگت کر کے سندھ کا پانی بیچ دیا تھا، خدشہ ہے بجٹ کے بعد پیپلزپارٹی ایک بار پھر سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈلوائے گی۔

دریائے سندھ پر متنازع کینالوں کے حوالے سے اپنے ویڈیو بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا کہ دریائے سندھ پر متنازع کینالوں کے خلاف سندھ کی عوام، اپوزیشن جماعتوں، وکلا برادری اور حلیم عادل شیخ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، دریائے سندھ کے پانی پر پیپلزپارٹی کے ڈاکے کے خلاف سب نے بھرپور کردار ادا کیا۔

عمر ایوب نے کہا کہ  6 ماہ قبل ہم نے پارلیمنٹ میں آواز اٹھائی تھی کہ سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈالا گیا، آصف زداری اور بلاول زرداری نے اسٹیبلشمنٹ سے ملی بھگت کر کے سندھ کا پانی بیچا، الیکشن سے کچھ گھنٹے قبل ایکنک کی میٹنگ میں سندھ کے پانی پر ڈاکے کی اجازت دی گئی، ایکنک کی میٹنگ میں اجازت دی گئی کہ سندھ کا پانی چوری کر کے چولستان کو دیا جائے گا، 8 جولائی 2024 کو آصف علی زداری نے گرین پاکستان انیشیٹیو کے نام سے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔

وزیراعظم نے نئی نہروں کی تعمیر رکوادی، منصوبہ صوبوں کے باہمی اتفاق رائے سے مشروط کردیا

اپوزیشن لیڈر نے مزید کہا کہ اس میٹنگ میں آصف علی زداری نے اجازت دی جس کے دستاویز ہم نے پیش کیے ہیں، ہم سندھ کے پانی کے دفاع کے لیے سیسا پلائی دیوار کی طرح کھڑے رہے، سندھ کے پانی کی دفاع کے لیے اپوزیشن جماعتوں اور وکلا نے بھرپور دفاع کیا۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سی سی آئی کے اجلاس میں کئنال بنانے کا فیصلہ ابھی مؤخر تو ہوا ہے، خدشہ ہے بجٹ کے بعد پیپلزپارٹی ایک بار پھر سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈلوائے گی، پیپلزپارٹی نے سندھ کے عوام کے سینے میں خنجر کھونپا تھا۔