Aaj TV - Pakistan

بھارتی سرحدی اور آبی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے، سائرہ افضل تارڑ
پاکستان کے دریاؤں کا پانی روکنے سے متعلق بھارتی جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا، سابق سینئر وفاقی وزیر رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کا دریائے چناب کا دورہ کرتے ہوئے ویڈیو سے دنیا کو بھارتی پروپیگنڈے کی اصلیت دکھا دی۔

سائرہ افضل تارڑ  نے اس موقع پر گفتگو میں کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے دریائے چناب اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ رواں ہے۔ کسی کی مجال نہیں کے پاکستان کے حق کا پانی روک سکے، پاکستان کا پانی روکنے کے دعویداروں کے پاس نہ ایسی صلاحیت ہے اور نہ ہمت ہے۔

سائرہ افضل تارڑ نے کہاکہ پاکستانی قوم کی دعاؤں اور اللہ کی مہربانی سے یہ دریا ایسے ہی بہتے رہیں گے، انشاء اللہ۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کا پاکستان کے دریاؤں کا پانی روکنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کی سرحدی اور آبی جارحیت اور شدت پسندی کا بھرپور جواب دینے کے تیار ہے۔