Aaj TV - Pakistan

فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں مودی نے آمریت نافذ کر دی، بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا کہ فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں نریندر مودی نے بھارت میں آمریت نافذ کر دی ہے۔ جمہوریت کے دعویدار ملک میں آزادی اظہارِ رائے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے اور انسانی حقوق کی پامالیوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ فالس فلیگ آپریشن کے دفاع میں نریندر مودی فسطائیت پر اُتر آیا ہے۔مودی نے آر ایس ایس کے نظریے کے پرچار میں پورے خطے کے امن کو داؤ پر لگا دیا ہے۔

پنجاب حکومت عدلیہ کی آزادی کا جنازہ نکال رہی ہے، بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے مزید کہا کہ کوئی بھی فالس فلیگ آپریشن کو حقیقت ماننے کے لیے تیار نہیں ہے اور فالس فلیگ ڈرامے کی ناکامی پر نریندر مودی حواس باختہ ہیں۔

بیرسٹر سیف نے کہا کہ قومی یگانگت اور اتحاد کے لئے بانی چیئرمین سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی ضروری ہے،بانی چیئرمین موجودہ وقت میں سب سے مقبول لیڈر ہے،جعلی حکومت بانی چیئرمین سمیت تمام سیاسی قیدیوں کے خلاف جعلی مقدمات کو ختم کرے۔