Aaj TV - Business & Economy

سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ
مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو آیا ہے، جب کہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا ہوا ہے۔

ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 7,800 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 50 ہزار روپے کا ہو گیا۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 6,687 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 368 روپے ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں فی اونس سونا 76 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 3,316 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔

ماہرین کے مطابق سونے کی قیمتوں میں یہ اضافہ عالمی مالیاتی غیر یقینی صورتحال اور طلب میں اضافے کے باعث ہوا ہے۔