Aaj TV - Life & Style - Celebrity

رجب بٹ وطن واپس لوٹ آئے ، والدین اور اہلیہ سے جذباتی ملاقات
ممتاز پاکستانی یوٹیوبر اور ڈیجیٹل کریئیٹر رجب بٹ، جو حالیہ دنوں میں مذہبی تنازعے کے باعث شدید تنقید کی زد میں آکر ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے تھے، بالآخر ڈیڑھ ماہ بعد وطن واپس لوٹ آئے۔

دبئی میں قیام کے دوران رجب نے نہ صرف پاکستان میں اپنے خلاف چلنے والے مقدمے کا سامنا کیا بلکہ مداحوں کے دل آزاری پر معذرت بھی کی۔

ایسا رویہ ناقابلِ برداشت ہے، منیب بٹ شادیوں میں کھانا ضائع کرنے والے مہمانوں پر برس پڑے

رجب بٹ نے واپسی پر اپنے گھر والوں کو سرپرائز دیا۔ ان کے گھر پہنچنے کا جذباتی منظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا، جو یوٹیوب پر شیئر کیا گیا۔

جب رجب اپنے گھر داخل ہوئے تو ان کے والد ٹی وی دیکھ رہے تھے۔ بیٹے کو دیکھ کر وہ خوشی سے جھوم اٹھے، مگر رجب نے انہیں روک دیا تاکہ وہ پہلے اپنی والدہ اور اہلیہ کو حیران کر سکیں۔

میری زندگی میں کوئی مرد دوست نہیں، رومیسہ خان نےصرف لڑکیوں سے دوستی پر لب کشائی کر دی

ان کی والدہ باورچی خانے میں مصروف تھیں جب رجب نے انہیں پیچھے سے آ کر گلے لگایا۔ بیٹے کو سامنے دیکھ کر وہ شدت جذبات سے آبدیدہ ہو گئیں۔ ان کی اہلیہ ایمان بھی شوہر کی اچانک واپسی پر نہایت پرجوش اور جذباتی دکھائی دیں۔ رجب بٹ کے دوست بھی اس خاص موقع پر ان کے ہمراہ موجود تھے۔

یوٹیوب پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دکھایا گیا کہ کس طرح یہ ملاقات صرف گھر والوں کے لیے ہی نہیں بلکہ مداحوں کے لیے بھی دل کو چھو لینے والی ثابت ہوئی۔

مداحوں کی جانب سے رجب بٹ کی واپسی پر بھرپور خوشی کا اظہار کیا گیا۔ ایک مداح نے لکھا، ”اللہ ان کو اپنے والدین کا سایہ بنائے اور ہر مصیبت سے محفوظ رکھے۔“ ایک اور صارف نے کہا، ”ایسا بیٹا ہر ماں باپ کو نصیب ہو۔“ متعدد صارفین اس جذباتی ملاپ پر اپنے آنسو روک نہ پائے۔