Aaj TV - Pakistan

بھارتی صحافی نے مقبوضہ جموں میں بھارتی افواج کے بھاری نقصان کی تصدیق کردی
بھارتی میزائل حملے کے جواب میں پاکستان کی جانب سے کارروائی شروع ہونے کے چند ہی گھنٹے بعد بی جے پی کے حامی بھارتی کشمیری صحافی ادیتا راج کول نے مقبوضہ جموں میں بھارتی افواج کے بڑے جانی نقصان کی بالواسطہ تصدیق کردی۔

دوسری جانب بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں تین عام شہریوں کے پاکستانی حملے میں مارے جانے کی خبر دی ہے۔

ادتیا راج کول نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں لکھا ”پانپور، اکھنور، رام بن، ہمارے بہادروں کیلئے دعائیں۔“

واضح رہے کہ یہ تینوں مقبوضہ جموں کے علاقے ہیں۔

ادتیا کول کی ٹوئیٹ کے جواب میں بھارتی اپنے فوجیوں کے لیے پریشان دکھائی دیئے۔

بھارت کی جانب سے میزائل حملوں کے بعد پاکستان نے بھرپور جوابی کارروائی کی۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کے 12 انفنٹری بریگیڈ کا ہیڈکوارٹر تباہ کردیا گیا۔

پاکستان نے بھارت کے 5 طیارے بھی مار گرائے ہیں جن میں تین رافیل شامل ہیں۔ معروف برطانوی صحافی یوان ریڈلی نے اپنی ٹوئیٹ میں کہا کہ فرانسیسی ساختہ رافیل طیارے پاکستان کی جانب سے مار گرائے جانے کی خبریں آرہی ہیں۔

ادھر خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بھارتی فوج نے بتایا کہ پاکستان کی فوجی کارروائی میں تین سویلین کشمیری مارے گئے ہیں۔ اس سے قبل سی این این نے سرینگر کے قریب دھماکہ سنے جانے کی خبر دی تھی۔