Aaj TV - Pakistan

نیلم جہلم ہائیڈرو پروجیکٹ پر بھارتی حملے کی تفصیلات سامنے آگئیں
بھارت نے اپنی جارحانہ روش کو ایک بار پھر ثابت کرتے ہوئے پاکستان کے آبی ذخائر کو نشانہ بنایا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ رات بھارت نے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر بھی حملہ تھا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے گزشتہ شب دو بجے کے قریب آزاد کشمیر میں واقع نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید گولہ باری کی، جو بین الاقوامی قوانین اور جنگی ضابطوں کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔

بھارت کے پاکستان میں 6 مقامات پر میزائل حملے، پاکستان نے جوابی کارروائی میں 5 طیارے مار گرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹرز تباہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت نے نیلم دریا پر قائم نوسیری ڈیم کے انٹیک اسٹرکچر کو نشانہ بنایا۔ اس حملے میں ڈی سینڈرز یونٹ کے انٹیک گیٹس کو شدید نقصان پہنچا، جب کہ ہائیڈرولک سسٹم کے ایک اہم پروٹیکشن یونٹ پر بھی گولہ باری کی گئی۔

اس کے علاوہ علاقے میں موجود ایک ایمبولینس کو بھی نقصان پہنچا، جو ہنگامی طبی سہولیات کے لیے استعمال ہو رہی تھی۔

وزیر اطلاعات آج ملکی و غیرملکی میڈیا کو متاثرہ علاقوں کا دورہ کرائیں گے

سیکیورٹی حکام کے مطابق بھارت کی جانب سے آبی ذخائر جیسے حساس اور سویلین نوعیت کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانا نہ صرف غیر انسانی فعل ہے بلکہ جنیوا کنونشن سمیت اقوام متحدہ کے چارٹر کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے۔ عالمی قوانین میں ایسے تنصیبات کو جنگ میں بھی تحفظ حاصل ہوتا ہے، مگر بھارت نے ایک بار پھر دنیا کو دکھا دیا کہ وہ کسی اصول و ضابطے کو خاطر میں نہیں لاتا۔