Aaj TV - World

بھارتی فضائی کارروائی: 200 سے زائد پروازیں منسوخ، 20 ہوائی اڈے بند
بھارت اور پاکستان کے درمیان اس کشیدگی کے بعد شمالی اور بھارت کے 20 ہوائی اڈوں پر 10 مئی تک  200  اندرون ملک پروازیں منسوغ کردی گئیں۔

بھارتی حکام  20 ایئرپورٹس سے پروازیں معطل کردی ہیں،10 مئی تک 20 ہوائی اڈوں سے کوئی پرواز اڑان نہیں بھرے گی۔

ایئرانڈیا کےمطابق سرینگر،لیہ،جموں،امرتسر،جودھ پور،اوربھوج ایئرپورٹ بندہے،اس کے علاوہ جام نگر، چندی گڑھ اور راجکوٹ ایئرپورٹس کی پروازیں بھی معطل ہیں۔

ایئر انڈیا کی پرواز میں پورا عملہ بزنس کلاس میں سوگیا، مسافر رُل گئے

انڈین ایئر لائنز نے ان ہوائی اڈوں کے لیے تمام پروازوں کی معطلی کا اعلان کیا ہے، اور یہ پروازیں 10 مئی صبح 5:29 بجے تک معطل رہیں گی۔

ایئر انڈیا نے کہا کہ اس کی دو بین الاقوامی پروازیں، جو امرتسر جا رہی تھیں، دہلی کی جانب موڑ دی گئیں۔

مودی کا بھارتی معیشت پر تباہ کن حملہ، ایئر لائن انڈسٹری کریش کر گئی

اب بھارتی ایئر لائنز کی تمام پروازوں کا دورانیہ شمالی اور مغربی بھارت سے ممبئی تک بڑھ چکا ہے۔
ایئر لائنز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ  کے ایل ایم نے اپنی ایمسٹرڈیم سے دہلی اور ممبئی جانے والی پروازوں کے دورانیے میں ایک گھنٹہ اور ایک گھنٹہ پندرہ منٹ اضافے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم، ان پروازوں کو غیر ضروری رکنے کے بغیر براہ راست چلایا جائے گا۔

بھارت اور پاکستان کے درمیان اس کشیدگی کے نتیجے میں فضائی سفر پر مزید اثرات مرتب ہونے کا امکان ہے، اور پروازوں میں مزید تاخیر یا معطلی ہو سکتی ہے۔ مسافروں کو ایئر لائنز کی طرف سے فراہم کردہ تازہ ترین معلومات پر نظر رکھنے کی مشورہ دی گئی ہے۔