Aaj TV - Business & Economy

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ہوگیا، جہاں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں سال 2025 کے آغاز سے ہی بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے،

آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 56 ہزار 900 روپے پر پہنچ گئی جبکہ 10 گرام سونا 684 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 5 ہزار 984 روپے کا ہوگیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر مہنگا ہوکر 3 ہزار 385 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا۔

حکومت نے سونے سمیت قیمتی دھاتوں اور جواہرات کی درآمد و برآمد پر 60 دن کیلئے پابندی لگا دی

فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3482 روپے اور 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2985 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6500 روپے اور فی اونس 65 ڈالر سستا ہوا تھا۔

دوسری جانب اپریل کے مہینے میں پاکستان میں سونے کی قیمت میں مجموعی طور پر فی تولہ 20800 روپے اور عالمی سطح پر فی اونس  195 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ تین روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 14 ہزار 700 روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔