Aaj TV - World

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بھارت کے دورے پر دہلی پہنچ گئے
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بھارت کے دورے پر دہلی پہنچ گئے۔

رپورٹ کے مطابق عباس عراقچی بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کریں گے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے رواں ہفتے پاکستان کا دورہ بھی کیا تھا۔

فرانس نے بھارتی رافیل تباہ ہونے کی تصدیق کر دی، سی این این

ایران کی جانب سے پاکستان اور  بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش بھی کی گئی تھی۔

خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی  کے پیش نظر  امن کے قیام میں مدد کی پیشکش کر دی ہے۔

ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی سے متعلق بیان دیتے ہوئے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل سے کام لیں اور حالات کو مزید خراب ہونے سے روکیں۔