Aaj TV - Life & Style - Celebrity

عینا آصف نے ثمر جعفری سے اختلافات پر خاموشی توڑ دی
نوجوان اور باصلاحیت اداکارہ عینا آصف اور ثمر جعفری نے مشہور ڈرامہ ”ماں ی ری“ سے شہرت حاصل کی، اور ان کی جوڑی کو ناظرین نے بے حد پسند کیا۔

اب یہ دونوں اداکار ڈرامہ ”پرورش“ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہیں، جہاں ان کے کرداروں کو ایک بار پھر عوامی پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔

عینا آصف نے ڈپریشن سے متعلق اپنے وائرل بیان کی وضاحت پیش کر دی

حال ہی میں عینا آصف اور ثمر جعفری ایک مارننگ شو میں اپنے نئے ڈرامے کی تشہیر کے لیے شریک ہوئے۔

شو کے دوران ناظرین نے نوٹ کیا کہ عینا ثمر کی طرف بالکل متوجہ نہیں ہوئیں، جس پر سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں کہ شاید دونوں کے درمیان ناراضگی یا کشیدگی ہے۔

چین کی خوبصورت ترین مفرور خاتون پر لوگوں کو فراڈ سے بچانے پر پابندی عائد

عینا آصف نےایک حالیہ انٹرویو میں یہ تمام افواہیں مسترد کردیں۔ انہوں نے صاف الفاظ میں واضح کردیا کہ  اُن کے اور ثمر جعفری کے درمیان تعلقات بالکل خوشگوار ہیں۔

انہوں نے کہا، میں اور ثمر بہت اچھے دوست ہیں اور شو کے بریکز میں ہم خوب ہنسی مذاق بھی کر رہے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کیمرے کے سامنے میں صرف اس لیے ایک طرف بیٹھی تھی کیونکہ میرا لباس ایسا تھا اور میں میزبان کی طرف رخ کر کے بیٹھی تھی، اس کا ثمر سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

عینا نے انٹرویو کے دوران اپنے فنی کیریئر کے اہداف اور خوابوں پر بھی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے کام کے ذریعے مثبت پیغام دینا چاہتی ہیں اور ہمیشہ ایسے کردار کرنا چاہتی ہیں جن سے ناظرین کچھ سیکھ سکیں۔