Aaj TV - Pakistan

پنجاب اسمبلی میں بھارتی بزدلانہ حملے پر مذمتی قرارداد جمع
پاک بھارت کشیدگی کے بعد پنجاب اسمبلی میں بھارتی بزدلانہ حملے پر مذمتی قرارداد جمع کروادی گئی۔

قرار داد حکومتی ارکان اسمبلی احمد خان لغاری اورعلی احمد خان لغاری نے جمع کروائی، قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ یہ ایوان بھارت کی جانب بزدلانہ کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے اور  یہ ایوان واضح کرتا ہے کہ پاکستان ایک پر امن ملک ہے۔

قرار داد میں کہا گیا کہ اپنی خود مختاری، سلامتی اور قومی وقار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا، قوم، افواج پاکستان کے شانہ بشانہ ہرقسم کی جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑی ہے، خطے میں امن کو لاحق خطرات کا تدارک کیا جائے۔

قرارداد کے مطابق حکومتی ارکان اسمبلی نے عالمی برادری سے بھارت کی جارحانہ پالیسیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی کی بھارتی جارحیت کی شدید مذمت

دوسری جانب اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔

ملک احمد خان نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم کو ہٹلر سے کم نہ سجمھا جائے، پاکستان پر مسلط کی گئی جارحیت ہندوستان کے نقصان کا سبب ہوگی، پہلگام پر پاکستان نے غیر جانبدارانہ تحقیقات کی پیشکش کی۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے مزید کہا کہ حملے میں پہل ہندوستان کی جانب سے کی گئی ہے، ہندوستان کے جنگی جہاز گرانا چھوٹی بات ہے، حملہ پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت پر کیا گیا ہے، بھارتی حملے سے شہری زندگی متاثر، معصوم بچے شہید ہوئے،

ان کا کہنا تھا کہ ہندوستان سندھ طاس اور شملہ معاہدوں سے خود پیچھے ہٹا ہے، شملہ معاہدے سے نکلنے کے بعد پاکستان دفاع کا پورا حق رکھتا ہے، پاکستان اپنے دفاع کے لیے ہر قسم کی کارروائی کا حق رکھتا ہے، وزیراعظم ہندوستان کمزور سوچ کے ساتھ ہندوتوا پر یقین رکھتا ہے۔

ملک احمد خان نے کہا کہ مودی کی جارحیت کے بعد حکومت، فوج اور عوام متحد ہیں، خطے میں ہندوستان کی بالادستی قبول نہیں کی جائے گی، بہادر عوام اپنی آزادی کے تحفظ کے لیے 100 سال تک لڑنے کو تیار ہے۔