Aaj TV - World

پاکستان پہلگام واقعہ کی آزادانہ تحقیقات چاہتا ہے، ٹیمی بروس
ترجمان امریکی خارجہ ٹیمی بروس نے پریس نے کہا ہے  پاکستان چاہتا ہے بھارت پہلگام واقعہ کی آزادانہ تحقیقات کرائے۔ ہم چاہتے ہیں کہ مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے اور ہم اس مقصد کے لیے کی جانے والی تمام کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔

ترجمان امریکی خارجہ ٹیمی بروس نے پاک بھارت کشیدگی پر بیان میں کہا کہ دونوں ممالک سے مطالبہ ہے سفارت کاری کے ذریعے معقول حل تک پہنچیں، پاکستان اور بھارت پر زور دیتے ہیں کشیدگی کا ذمہ دارانہ حل نکالیں۔

ٹیمی بروس کا مزید کہنا تھا کہ امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان اور بھارت کے حکام سے رابطہ کیا ہے، مارکو روبیو نے زور دیا کہ تنازع مزید نہ پھیلے، امریکا پاکستان اور بھارت کے رہنماؤں سے 2 ہفتوں سے رابطے میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم فلحال اس بات چیت کی نوعیت یا اس میں کی جانے والی باتوں پر تبصرہ نہیں کریں گے۔

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان چاہتا ہے بھارت پہلگام واقعہ کی آزادانہ تحقیقات کرائے، پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع کئی دہائیوں سے جاری ہے، امریکا سے پاک بھارت تنازع کے حل کیلئے جو بھی ممکن ہواکرے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جنگ نہیں ہونی چاہئے، ہم مشرق اور دیگر ممالک میں جنگوں کی صورتحال پرنظر رکھے ہوئے ہیں، جنگ اور تشدد کا راستہ کسی مسئلے کا حل نہیں، سفارتکاری بہترین حل ہے۔