Aaj TV - Pakistan

بھارتی شیلنگ سے مزید 4 پاکستانی زخمی، پاک فوج نے پوسٹ تباہ کردی
کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی ہزیمت جاری، لائن آف کنٹرول کے قریبی علاقوں میں بھارت کیجانب سے کی گئی شیلنگ  میں 4 افراد کے زخمی ہوگئے، پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے جھنڈا زیارت پوسٹ تباہ کردی۔

راولاکوٹ میں ہجیرہ میں بھارتی شیلنگ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے جبکہ پلیارنی کالونی میں بھی بھارتی فوج کی گولہ باری سے ایک شخص زخمی ہوا۔

حاجی پیر سیکٹر میں پاکستان نے بھارتی فوج کےخلاف مؤثر جوابی کارروائی کی، پاک فوج نے بھارتی فوج کی جھنڈا زیارت پوسٹ کو تباہ کردیا، جھنڈا زیارت پوسٹ کی تباہی سے دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

قبل ازیں پانڈو سیکٹر میں بھی پاکستان کی بھارتی فوج کیخلاف مؤثرجوابی کارروائی، پاک فوج نے بلااشتعال فائرنگ کرنے پر بھارتی فوج کا ہیڈ کوارٹر تباہ کردیا۔

باغسر میں پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کواڈ کاپٹر کو صبح 3:15 پر نشانہ بنایا گیا تھا۔