Aaj TV - World

اسرائیل کا غزہ میں ظلم جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 106 فلسطینی شہید
فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کا ظلم جاری ہے، اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک 106 فلسطینی شہید ہوگئے۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں اور 24 گھنٹوں میں مزید 106 فلسطینی شہید اور350 زخمی ہوئے ہیں۔

اس کے علاوہ جنوبی غزہ میں حماس کے عسکری ونگ  القسام بریگیڈ اوراسرائیلی فوج میں جھڑپیں جاری ہیں، القسام بریگیڈ نے ایک مقام پر اسرائیلی فوج پر گھات لگا کر حملہ کیا اور متعدد اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

امریکہ، کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ، درجنوں طلبا گرفتار

اسرائیل نے پاکستان پر بھارتی حملے کی حمایت کر دی

دوسری جانب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان پر فضائی حملے کیے جس میں ایک شہری شہید اور 8 زخمی ہوگئے۔