Aaj TV - Pakistan

رحیم یار خان میں شیخ زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بھارتی حملہ
گزشتہ  شب بھارت نے شیخ زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ کر کے نہ صرف پاکستان بلکہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ دیرینہ دوستی کی علامت کو بھی نشانہ بنایا ہے۔

ذرائع کے مطابق بھارتی حملے کے نتیجے میں ایئرپورٹ کو نقصان پہنچا ہے۔ شیخ زاید ایئرپورٹ 1993 میں متحدہ عرب امارات کے بانی صدر شیخ زاید بن سلطان النہیان کے تعاون سے تعمیر کیا گیا تھا اور یہ دونوں ممالک کے مضبوط تعلقات کی ایک نمایاں مثال سمجھا جاتا ہے۔

راولپنڈی اور لاہور میں زوردار دھماکوں اور فائرنگ کی اطلاعات، پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

مزید برآں اطلاعات ہیں کہ بھارت نے گزشتہ روز ننکانہ صاحب جیسے مقدس مقام کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی جسے پاکستانی افواج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنایا۔

سفارتی و عسکری ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت کا یہ جارحانہ طرز عمل نہ صرف خطے میں امن کو خطرے میں ڈال رہا ہے بلکہ عالمی قوانین کی بھی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔