Aaj TV - Pakistan

پنجاب میں تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ حکومت نے فیصلہ کرلیا
پنجاب حکومت نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے باعث بند ہونے والے تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا اعلان کردیا۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے پیش نظر پنجاب بھر کے اسکولوں میں 9 اور 10 مئی کی چھٹی کا اعلان کیا گیا تھا، تاہم اب دونوں ملکوں میں جنگ بندی ہونے کے بعد اسکول بھی کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

پاک بھارت جنگ بندی کے بعد پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

محکمہ سکول ایجوکیشن اتھارٹی کے مطابق کل 12 مئی سے تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے، فیصلے کا اطلاق تمام نجی اور سرکاری اسکولوں پر ہوگا۔

پاک بھارت کشیدگی: تعلیمی اداروں میں 2 دن کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا

پنجاب کے بعد وفاق میں بھی تعلیمی ادارے 2 دن بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں سے متعلق اہم اعلان سامنے آگیا

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے بھی تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا، کل سے صوبے بھر کے کالجز اور جامعات کھولیں گے، تمام تعلیمی بورڈ امتحانات کا دوبارہ آغاز کریں گے۔

انٹرمیڈیٹ کے جاری سالانہ امتحانات بھی کل معمول مطابق ہوں گے جبکہ منسوخ کردہ 2 پیپرز کے لیے نئی ڈیٹ شیٹ جاری کی جائے گی۔