Aaj TV - World

انڈیا کو پاکستان کی تکنیکی صلاحیتوں پرحیرانی ہوئی ہوگی، دفاعی تجزیہ کار مائیکل کلارک
معروف برٹش دفاعی تجزیہ کار پروفیسر مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ پاکستان نے چینی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا، اگر جے 10 سی طیارے نے رافیل کو گرایا ہے تو یہ بہت حیران کن ہے۔

رپورٹ کے مطابق مائیکل کلارک نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کے خلاف حملوں میں چینی ساختہ اینٹی ائیرکرافٹ ڈیفنس سسٹم کا استعمال کیا۔

مائیکل کلارک کا کہنا تھا کہ میرے خیال سے بھارت کو پاکستان کی تکنیکی صلاحیتوں پر حیرت ہوئی ہوگی۔

آپریشن بُنیان مرصوص: بھارتی اسٹاک مارکیٹ کو بڑا دھچکا، 83 بلین ڈالرز کا نقصان، روپیہ بھی گرگیا

اس سے قبل امریکی صحافی نک رابرٹسن نے پاکستان اور بھارت کے درمیان سیزفائر کی تفصیلات سے پردہ اٹھاتے ہوئے حیرت انگیز انکشافات کیے۔

پاکستان کو فتح دلانے والے فتح میزائل کو بھارت کیوں نہیں روک سکا

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے انٹرنیشنل ڈپلومیٹک ایڈیٹر نک رابرٹسن نے ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ کئی دنوں سے پوری دنیا بھارت اور پاکستان کے درمیان سیزفائر کی کوشش کر رہی تھی مگر کامیاب نہیں ہوئی، پھر بھارت نے پاکستان کی ائیربیسز پر حملہ کیا۔

انہوں نے بتایا کہ بھارتی حملے کے بعد پاکستان نے بھارت پر نہ رکنے والے میزائلوں کی بارش کردی، پاکستانی میزائل حملوں کے بعد بھارت مذاکرات کی میز پر آنے پر مجبور ہوا اور پاکستان میزائلوں کی وجہ سے بھارت جنگ بندی کی طرف بڑھا۔