Aaj TV - Pakistan

ناردرن بائی پاس کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے کار سوار باپ بیٹا سمیت 3 افراد جاں بحق
ناردرن بائی پاس ہمدرد یونیورسٹی کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے کار میں سوار باپ بیٹا سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ڈمپر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق منگھو پیر کے علاقے ناردرن بائی پاس ہمدرد یونیورسٹی کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے کار میں سوار 3 افراد جاں بحق ہوگئے،جاں بحق  ہونے والوں کی لاشیں چھیپا ایمبولینسوں کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیں گئیں۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے ایک شخص کی شناخت اس کے پاس سے ملنے والے ڈرائیونگ لائسنس کی مدد سے 22 سالہ فراز قلندرانی ولد سکندر قلندرانی ، 60 سالہ سلمان اور 35 سالہ اسامہ کے ناموں سے کی گئی۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والا اسامہ سلیمان کا بیٹا تھا ، حادثے کا ذمے دار ڈمپر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔