Aaj TV - Pakistan

کراچی: جناح اسپتال کے قریب ہوٹل پر فائرنگ۔ 1 شخص جاں بحق
جناح اسپتال بچہ وارڈ کے سامنے ہوٹل پر ڈاکو کی فائرنگ سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ایک ملزم نے پکڑے جانے کے خوف سے خود کو گولی مارلی۔

تفصیلات کے مطابق صدر تھانے کی حدود جناح اسپتال بچہ وارڈ کے سامنے ہوٹل پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے ، جاں بحق و زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر جناح اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ منتقل کیا گیا۔

واقعہ ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر پیش آیا، ہوٹل ملازمین کے مطابق واقعے کے وقت ایک ملزم آیا اس نے پستول نکال کر سب سے پہلے چائے بنانے والے پر فائرنگ کی تاہم خوش قسمتی سے وہ بچ گیا۔

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق، پولیس اہلکار سمیت 2 زخمی

کراچی: گلشن اقبال میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 2 خواتین زخمی

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت عمران کے نام سے ہوئی ہے۔

ملزم نے ہوٹل میں بیٹھے 3 افراد کو فائرنگ کر کے زخمی کیا جس کے بعد ملزم ہوٹل کے مکان پر چلا گیا جہاں دو ملازمین ہارون اور اکبر سو رہے تھے ملزم نے انہیں بھی فائرنگ کر کے زخمی کیا اور پھر واپسی کے لیے پلٹا تو اس نے دیکھا کہ عوام اکھٹی ہوگئی ہے جس پر ملزم نے اپنے آپکو گولی مار لی۔

واقعے کے بعد صدر تھانے کی پولیس موقع پر ہہنچ گئی اور تحقیقات کا آغاز کر دیا۔