Aaj TV - Pakistan

پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کیخلاف کامیابی 0-6سے کامیابی سمیٹی، ایئر وائس مارشل اورنگزیب
پاک فضائیہ کے ائیروائس مارشل اورنگزیب احمد نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کو بھارت کی فضائیہ کے مقابلے 6 صفر سے کامیابی ملی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان فضائیہ کا کوئی ثانی نہیں ہے، بھارتی فضائیہ سے مقابلہ  6 صفر رہا ہے، ان کا کہنا تھا کہ جب بھی ڈرونز آبادی کے قریب آئے ہم نے انہیں تباہ کیا، متعدد براہموس کا رخ موڑنے میں بھی کامیاب رہے  اور بھارتی براہموس قریبی پڑوسی ملک میں بھی جاگرا۔

انہوں نے کہا کہ بھارت نے ڈرون طیاروں سے پاکستانی شہری آبادی کو نشانہ بنایا، ڈرونز سویلین کی جگہ آتے تھے تو اسے احتیاط سے گراتے تھے، پاکستان نے تمام ڈرونز اور بغیرپائلٹ طیاروں کابروقت پتا لگایا۔

انہوں نے کہا کہ بھارت نے ڈرون طیاروں سے پاکستان کی شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی طیاروں نے جارحیت کی تو پاک فضائیہ نے حملہ آور طیارے مار گرائے، پاکستان ایئر فورس کی بہترین کارکردگی پر اللہ کا شکر گزار ہوں۔

ان کا کہنا تھاکہ براہموس میزائل کے حملے کو بھی ائیر ڈیفنس سسٹم نے ناکارہ بنایا، پاک فضائیہ نے اپنی بھرپورصلاحیتوں سے دشمن کو نشانہ بنایا۔

ائیروائس مارشل اورنگزیب احمد کا کہنا تھاکہ رافیل بہترین جنگی طیارہ ہے اصل بات پائلٹ کی ٹریننگ ہوتی ہے، جے ایف 17 طیارے پاکستان کا فخر ہیں۔

ایئرکموڈور اورنگزیب احمد نے کہا کہ پاک فضائیہ نے اہم بھارتی تنصیبات تباہ کیں، پاکستان ایئرفورس پاکستان کی فضائی حدود کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنائے گی۔