Aaj TV - World

بھارتی صحافی نے گودی میڈیا کے جھوٹ کو بے نقاب کردیا
بھارتی صحافی نے گودی میڈیا کے جھوٹ کو بے نقاب کردیا۔

بھارتی صحافی کے مطابق بھارتی فوج پاکستان کے ہاتھوں مار کھاتی رہی، بھارتی میڈیا فیک خبریں چلا کر جھوٹ پھیلاتا رہا، پاکستان کی مسلح افواج کے حملے کے وقت بھارتی میڈیا نے اپنی عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے من گھڑت رپورٹیں چلائیں، میڈیا کی جانب سے چلائی جانے والی فیک خبریں رسوائی کا سبب بنیں۔

صحافی نے کہا کہ بھارتی میڈیا جھوٹی خبریں چلا کر آنے والے وقتوں تک بدنام ہوتا رہے گا، پاکستانی مسلح افواج کے حملے کے وقت بھارتی میڈیاجھوٹی خبریں پھیلا رہا تھا، بھارتی میڈیا نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جھوٹی خبریں چلائیں کہ بھارت نے پاکستان کے 6 شہروں پر قبضہ کرلیا، یہ جھوٹی خبر بھی چلائی گئی کہ بھارت نے پاکستان پر قبضہ کرلیا ہے۔

اسی طرح بھارتی فوج کی جانب سے اسلام آباد پر قبضے کی بھی جھوٹی خبر چلائی گئی، بھارتی میڈیا نے تو کراچی تک کو نقشے سے غائب ہونے کی خبر چلا دی اور پاکستان کی عسکری قیادت کو حراست تک میں لینے کی جھوٹی خبر بھی چلائی گئیں۔

بھارتی صحافی کا مزید کہنا تھا کہ اس طرح کی من گھڑت اور جھوٹی خبریں بھارتی میڈیا کے لیے جگ ہنسائی اور شرم کا مقام ہیں۔

دوسری جانب دفاعی ماہرین نے کہا ہے کہ بھارتی صحافی بھارتی کے انکشافات نے ثابت کردیا ہے کہ انڈین میڈیا جھوٹ اور منفی پروپیگنڈا کرتا ہے، جھوٹ اور من گھڑت خبروں سے نہیں بلکہ جنگ عزم و ہمت سے جیتی جاتی ہیں۔