Aaj TV - Sports

آئی پی ایل: مچل اسٹارک کی اہلیہ نے دھرم شالہ میں بھارتی ڈرامے سے پردہ اٹھادیا
آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کی اہلیہ اور آسٹریلین ویمنز ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے دھرم شالہ میں میچ اچانک روکے جانے پر بول پڑیں۔

آسٹریلوی ویمنز ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے دھرم شالہ میں بھارتی ڈرامے سے پردہ اٹھادیا، ایلیسا ہیلی نے آئی پی ایل میچ کے دوران اسٹیڈیم میں اچانک لائٹس بند ہونے اور جنگی ماحول کو تلخ تجربہ قرار دے دیا۔

انہوں نے کہا کہ اطلاعات کے فقدان کی وجہ سے دھرم شالہ میں کھلاڑی خوف کا شکار رہے، مجھے لگتا ہے کہ بھارت میں آئی پی ایل میچز کے لیے آسٹریلوی کرکٹرز کو اب حکومت سے سیکیورٹی کی یقین دہانی لینی چاہیئے۔

ایلیسا ہیلی نے کہا کہ ہمارے سارے آسٹریلیا کے گروپ میں بہت زیادہ پریشانی تھی، ساری صورتِ حال میں سب سے زیادہ ڈرانے والی چیز غلط معلومات تھیں، جنہوں نے ہمیں ڈرا دیا تھا، آئی پی ایل انتظامیہ نے دھرم شالہ میں کھلاڑیوں کو صورتحال سے لاعلم رکھا۔

آسٹریلوی کھلاڑی آئی پی ایل کھیلنے دوبارہ بھارت جائیں گے یا نہیں، اہم خبر آگئی

آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان نے مزید کہا کہ میچ سے پہلے کہا گیا کہ سب کچھ ٹھیک ہے، میچ ہوگا اور اچانک پھر احتیاطی طور پر اسٹیڈیم خالی کروالیا گیا، یہ درست تھا لیکن یہ پُرسکون بات نہیں تھی۔

انہوں نے کہا کہ ہم سب اسٹینڈ میں بیٹھے میچ دیکھ رہے تھے، لائٹس آف ہوجاتی ہیں، یہ ایک غیر حقیقی تجربہ تھا، ہم فیملیز اور اضافی سپورٹ اسٹاف ایک جگہ تھے، ہمیں کہا گیا کہ ہمیں اسی وقت نکلنا ہے۔

ایلیسا ہیلی کا مزید کہنا تھا کہ ایک اور لڑکا آیا اور اس نے ایک بچے کو پکڑا اور کہا کہ یہاں سے ابھی نکلنا ہے، ہمیں اندازہ بھی نہیں تھا کہ کیا ہو رہا ہے، ہمیں ایک تنگ کمرے میں پہنچا دیا گیا، ہرجگہ افرا تفری کا عالم تھا، فاف ڈپلیسی نے تو جوتے بھی نہیں پہنے تھے، انہیں ننگے پاؤں بھاگنا پڑا، ہر کوئی چہروں سے پریشان لگ رہا تھا۔

ایلیسا ہیلی نے یہ بھی کہا کہ مچل اسٹارک نے پوچھنے پر بتایا کہ 60 کلومیٹر دور ایک گاؤں میں میزائل گرا ہے، میزائل گرنے سے دھرم شالہ میں بلیک آؤٹ ہوگیا، آدھے گھنٹے کے پاگل پن کے بعد ہم ہوٹل میں موجود تھے، آسٹریلوی کھلاڑیوں کو بھارت جانے سے پہلے حکومت کی ٹریول ایڈوائزری مدنظر رکھنی چاہیئے۔

پاکستان بھارت کشیدگی: آئی پی ایل کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ گیا

یاد رہے کہ بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے شہر دھرم شالہ میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا میچ منسوخ ہونے کے بعد کھلبلی کی صورتِ حال پیدا ہوگئی تھی۔

مچل اسٹارک کی اہلیہ نے دھرم شالہ ڈرامے سے پردہ اٹھادیا
لاعلم رکھا گیا، غلط معلومات نے ہمیں ڈرا دیا تھا، ایلیسا ہیلی
افرا تفری کا عالم تھا، فاف ڈوپلیسی کو ننگے پاؤں بھاگنا پڑا، ہیلی
کھلاڑیوں کو بھارت جانے سے پہلےٹریول ایڈوائزری مدنظررکھنی چاہیے