Aaj TV - Pakistan

سکھر: کچے کے علاقے میں پولیس کی کارروائی، 12 مغوی بازیاب
سکھر پولیس نے کچے کے علاقے میں ایک کامیاب آپریشن کے دوران 12 مغویوں کو بازیاب کرا لیا۔ پولیس حکام کے مطابق بازیاب کرائے گئے افراد میں وہ تین نوجوان بھی شامل ہیں جنہیں گزشتہ رات بچل شاہ میانی کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ مغویوں کی بازیابی کے دوران ڈاکوؤں نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کر دی، جس کے جواب میں پولیس کی جانب سے مؤثر کارروائی کی گئی۔ فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈاکو زخمی ہوئے جنہیں حراست میں لے لیا گیا ہے۔

رشتہ طے کروانے کا جھانسہ دے کر خواتین کو اغوا اور فروخت کرنے والا 6 رکنی گروہ پکڑا گیا

پولیس کے مطابق آپریشن خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیا گیا، جس کے دوران کچے کے علاقے کو گھیرے میں لے کر مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرایا گیا۔ مغویوں کو فوری طور پر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے.

پولیس کی بھاری نفری علاقے میں تعینات کر دی گئی ہے اور مزید سرچ آپریشن جاری ہے۔