Aaj TV - Pakistan

بھارتی جارحیت میں زخمی پاک فوج کے 2 جوان دورانِ علاج شہید
بھارتی افواج کی 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بزدلانہ جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج اور پاک فضائیہ کے دو مزید جوان دورانِ علاج شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہداء کی مجموعی تعداد  13 ہو گئی ہے، جب کہ 78 جوان فرائض کی انجام دہی کے دوران زخمی ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے اشتعال انگیزی کے دوران علاقے کی خواتین، بچوں اور بزرگوں سمیت معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا، تاہم پاکستان کی مسلح افواج نے دشمن کی جارحیت کا بھرپور جواب دیا اور دفاع وطن میں مثالی بہادری کا مظاہرہ کیا۔

شہید ہونے والوں میں پاک فوج کے حوالدار محمد نوید اور پاک فضائیہ کے سینئر ٹیکنیشن محمد ایاز شامل ہیں، جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہادت کے رتبے پر فائز ہو گئے۔ دونوں جوانوں نے فرض کی راہ میں اپنی جانیں قربان کر کے غیر متزلزل حب الوطنی اور بہادری کی نئی مثال قائم کی۔

بھارت کے ساتھ جنگ میں اسکواڈرن لیڈر عثمان سمیت 11 فوجی شہید ہوئے، پاک فوج

ترجمان پاک فوج کے مطابق مسلح افواج اور قوم اپنے ان بہادر سپوتوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے اور سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہے۔