Aaj TV - Sports

پی سی بی نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے ٹکٹوں کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں ایڈیشن کے 17 سے 25 مئی تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جانے والے بقیہ 8 میچز کے ٹکٹوں کی تفصیلات کا اعلان کر دیا، جن شائقین نے 8 مئی، 9  اور 10 مئی کو میچز کے ٹکٹ خریدے تھے وہ اب  ٹکٹوں کو 17، 18 اور 19 مئی کےمیچز کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 18 مئی کو ڈبل ہیڈرڈے ہونے کی وجہ سے دونوں میچوں میں شرکت کے لیے  9 مئی کا ٹکٹ استعمال کیا جا سکتا ہے، جن شائقین نے ایلیمینیٹر 1، 2 اور فائنل کے ٹکٹ خریدے ہیں وہ متعلقہ میچوں کی نئی اعلان کردہ تاریخوں کے مطابق انہیں استعمال کرسکتے ہیں۔

باقی لیگ میچز اور پلے آف کے ٹکٹ اور نجی کورئیر سروس کے مراکزسے بھی خریدے جا سکتے ہیں۔

پاکستان سپر لیگ کے بقیہ تمام میچز ملتوی، پی سی بی کا اہم اعلان

شائقین  5 اور 10 مئی کو ملتان میں ہونے والے  مقابلوں اور راولپنڈی میں پہلے کے شیڈولڈ  کوالیفائر کا مکمل ریفنڈ حاصل کر سکتے ہیں۔

فزیکل  ٹکٹوں کو نجی کورئیر سروس کے نامزد مراکز پر ذاتی طور پر واپس کرنے کی ضرورت ہوگی۔ رقم کی واپسی کی تاریخ کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا آغاز 17 مئی سے ہوگا جبکہ ایونٹ کا فائنل 25 مئی کو لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے۔