Aaj TV - World

ایس - 400 سسٹم کے سامنے مودی کی تصویر دراصل شکست کا اعتراف
ایس - 400 سسٹم کے سامنے مودی کی تصویر دراصل شکست کا اعتراف ہے. پاکستان نے بھارتی ایس-400 ڈیفنس سسٹم کو مؤثر طریقے سے تباہ کیا اور ٹھوس شواہد بھی عالمی برادری کے سامنے رکھ دیے۔

بھارتی صحافی نے پرانی تصاویر شیئر کر کے بھارت کی عسکری ناکامی پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی ہے۔

معروف بھارتی صحافی شیو اروڑ نے 2019 کی ایک تصویر دوبارہ پوسٹ کی  تاکہ ایس-400 سسٹم کے نقصان کو چھپایا جا سکے۔

مودی نے محض ایس ـ 400 کے لاننچر کے سامنے تصویر پوسٹ کر کے عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کی۔

درحقیقت ایس - 400 ڈیفنس سسٹم 12 یونٹس پر مبنی ڈیفنس سسٹم ہے،افواج پاکستان نے شواہد کے ساتھ ثابت کیا کہ محض لانچر نہیں بلکہ ایس-400 کے ریڈار اور کمانڈ پوسٹ جیسے اہم حصوں کو تباہ کیا، مودی کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر دراصل بھارت کی جنگی ناکامی کی عکاس ہے۔