Aaj TV - Pakistan

کراچی: ایف بی ایریا میں بدبخت بیٹوں نے والد کی جان لے لی
کراچی میں قتل کی ہوئی ایسی لرزہ خیز واردات جسے سن کر اپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے دو سگے بیٹوں نے مل کر باپ کو چھریوں کے وار سے اس بات پر قتل کردیا کہ وہ کمانے کے لئے کہتا تھا۔

کراچی کے علاقے ایف بی ایریا  میں قتل کی ہوئی ایسی لرزہ خیز واردات جسے سن کر اپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے دو سگے بیٹوں نے مل کر باپ کو چھریوں کے وار سے اس بات پر قتل کردیا کہ وہ کمانے کے لئے کہتا تھا۔

پولیس کے مطابق  ملزم نے بتایا کہ والد سے اکثر جھگڑا ہوتا تھا باپ کو پہلے کھانا کھلایا ، اسکے بعد ایک بھائی نے منہ پر تکیہ رکھا دوسر نے تیز دھار چھرے سے  17 وار کئے۔

کراچی: مدرسے سے 12 سالہ طالبعلم کی لاش برآمد

کراچی؛ ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو بچوں کے سامنے قتل کرنے کا مقدمہ ڈیفنس تھانے میں درج

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان لاش بوری میں بند کر کے موٹر سائیکل پر ٹھکانے لگانے لے جا رہے تھے، پولیس نے ملزمان کو روک کر تلاشی لی تو بوری سے لاش ملی، مقتول کے دونوں بیٹوں ابراہیم اور افضل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس نے تحقیقات مکمل کر کے ملزمان کا بیان ریکارڈ کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔