Aaj TV - Sports

آئی پی ایل: بھارتی دباؤ پر کرکٹ جنوبی افریقا نے یوٹرن لے لیا
کرکٹ جنوبی افریقا کی جانب سے بھارتی دباؤ پر آئی پی ایل پر یوٹرن لیتے ہوئے اپنے کھلاڑیوں کو مکمل لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کی طرف سے کھلاڑیوں کو 26 مئی تک واپس آنے کا کہا گیا تھا۔

تاہم اب کرکٹ جنوبی افریقا نے کھلاڑیوں کی این او سی کی مدت بڑھادی ہے۔

آئی پی ایل: پاک بھارت کشیدگی کے دوران نقصان سے پریشان بھارتی کرکٹ بورڈ رولز تبدیل کرنے پر مجبور

ڈائریکٹر کرکٹ کے مطابق ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لیے جنوبی افریقا اسکواڈ 3 جون کے بعد سے ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔

آج جنوبی افریقا کے ڈائریکٹر کرکٹ نے گزشتہ بیان پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی افریقا اسکواڈ 3 جون سے ٹریننگ کا آغاز کرے گا اور اس معاملے پر میرے سے اوپر کے لیول پر بات ہوئی ہے۔

پی ایس ایل 10 میں کتنے غیرملکی کھلاڑیوں نے اپنی دستیابی ظاہر کردی، اہم خبر آگئی

انہوں نے کہا کہ آئی پی ایل کھیلنے والے کھلاڑی 26 مئی کی بجائے اب 3 جون کو رپورٹ کریں گے۔