Aaj TV - Pakistan

نجی اسکیم کے67 ہزار عازمین کی روانگی کیلئے کوششیں جاری
پاکستان کی جانب سے نجی حج کوٹہ بحال کرانے کی آخری کوششیں جاری ہیں، 67 ہزارپاکستانی عازمین کو حج کی اجازت دلوانے کی آخری کوشش کے طورپر وزارت مذہبی امور نے سعودی عرب کو خط لکھ دیا۔

پاکستان کی جانب سے نجی حج کوٹہ بحال کرانے کی آخری کوششیں جاری ہیں، وزارت مذہبی امور نے سعودی حکام سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ تکنیکی وجہ سے محروم رہ جانے والے عازمین میں اکثریت عمر رسیدہ افراد کی ہے،انہیں حج کی اجازت دے دی جائے۔

ڈائریکٹر حج نے درخواست کی ہے کہ اس مرتبہ پاکستانی عازمین کو حج کی اجازت دیدی جائے، آئندہ سال سے قواعد پر سختی سے عمل کریں گے۔

پاکستان سے عازمین حج کی روانگی کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع

رواں سال پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت جانے والے کتنے پاکستانی حج نہیں کر سکیں گے

خط میں مزید کہا گیا ہے کہ سروس پرووائیڈر فیس کی عدم ادائیگی سے 67 ہزار عازمین حج سے محروم رہ گئے، بہت سے عازمین عمر رسیدہ ہیں جن کا درد ناقابل بیان ہے، 67 ہزار عازمین کے مطلوبہ فنڈز سعودی عرب کے پاس ہیں۔

خط میں درخواست کی گئی ہے کہ منیٰ میں بچ جانیوالی کوئی بھی جگہ ہمیں دے دی جائے، آئندہ یقینی بنایا جائے گا کہ نجی شعبہ تمام ڈیڈ لائنز پر مکمل عمل کرے، عازمین کو حج کا موقع دینا اسلامی بھائی چارے کے جذبے کا آغاز ہوگا۔