Aaj TV - Sports

آسٹریلوی فاسٹ بولر نے آئی پی ایل کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا
آئی پی ایل کے بقیہ میچز کھیلنے کے لیے آسٹریلیا کے فاسٹ بولر میچل اسٹارک نے سکیورٹی خدشات کے باعث بھارت دوبارہ جانے سے انکار کردیا۔

آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئی پی ایل فرنچائز دہلی کیپیٹل کے فاسٹ بولر میچل اسٹارک نے بقیہ میچز کے لیے اپنی عدم دستیابی ظاہر کردی ، فاسٹ بولر نے خطے میں پائی جانے والی کشیدگی کے باعث یہ فیصلہ کیا ہے اور انہوں نے فرنچائز کو بھی اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ میچل اسٹارک دھرم شالا میں بلیک آوٹ سے روکے جانے والے میچ کا حصہ تھے اور میچل اسٹارک کی اہلیہ ایلیسا ہیلی بھی ان کے ہمراہ موجود تھیں اور انہوں نے ایک انٹرویو میں دھرم شالا کے حالات کھل کر بتائے تھے۔

کیا آئی پی ایل نہ کھیلنے والے غیر ملکیوں کو جرمانہ ہوگا؟

دوسری جانب آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ کندھے کی تکلیف کے باوجود انڈیا واپس جا رہے ہیں، جوش ہیزل ووڈ رائل چیلنجر بنگلور کو پلے آف سے قبل جوائن کریں گے۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور ٹریوس ہیڈ بھی انڈیا میں ٹیموں کو جوائن کریں گے اور کرکٹ آسٹریلیا آئی پی ایل کے لیے کھلاڑیوں کی دستیابی کے بارے جلد بیان بھی جاری کرے گا۔

آئی پی ایل: بھارتی دباؤ پر کرکٹ جنوبی افریقا نے یوٹرن لے لیا

خیال رہے کہ آئی پی ایل کو گذشتہ جمعہ کو ایک ہفتے کے لیے ملتوی کیا گیا تھا اور اب لیگ کے بقیہ میچز 17 مئی سے دوبارہ شروع ہو رہے ہیں۔