Aaj TV - World

امریکی جیل سے 7 خطرناک قیدی بیت الخلا کی دیوار میں سوراخ کرکے فرار
امریکی ریاست نیو اورلینز کی جیل سے 7 خطرناک قیدیوں سمیت 10 قیدی فرار ہوگئے۔

امریکی حکام کے مطابق نیو اورلینز کی جیل سے 10 خطرناک قیدی بیت الخلا کی دیوار میں سوراخ کرکے فرار ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق واقعہ رات کو اس وقت پیش آیا جبکہ ان کے سیل پر تعینات اکیلا گارڈ کھانا لینے گیا۔

کیلیفورنیا میں ایک مرکز صحت کے قریب زور دار بم دھماکا، 1 شخص ہلاک

قیدیوں کے فرار کی ویڈیو بھی منظرعام پر آگئی ہے۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قیدی سہولت سے باہر نکل رہے ہیں۔

امریکیوں کا تارکین وطن کی مجبوری کو اپنی تفریح بنانے کا منصوبہ

رپورٹ کے مطابق کچھ نے نارنجی رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے تھے اور کچھ نے سفید کپڑے پہنے تھے۔

سلمان رشدی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے شخص کو 25 سال قید کی سزا

قیدیوں کے سیل میں بیت الخلا کے پچھلے حصے کو کھلا ہوا دکھایا گیا ہے جہاں سے قیدی فرار ہوئے۔ قیدیوں کی عمریں 19 سے 42 سال کے درمیان ہیں۔