Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کرنے آج کراچی پہنچیں گے
آپریشن بنیان مرصوص میں پاک بحریہ کا کردار اہم ہے، جس نے بھارت کو مہم جوئی سے روکے رکھا۔ دشمن کسی بھی جارحیت کی ہمت نہ کرسکا۔ وزیراعظم شہبازشریف آج کراچی کا دورہ کریں گے، وزیراعظم پاک بحریہ کے جوانوں  اورافسران سے ملاقات کریں گے۔ آرمی چیف اورسربراہ پاک فضائیہ  بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہونگے۔

ذرائع کے مطابق کراچی دورہ کے دوران وزیراعظم شہباز شریف پاک بحریہ  کے جوانوں اور افسران سے ملاقات کریں گے۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف وزیراعظم کا استقبال کرینگے۔

آپریشن بنیان مرصوص کے دوران بھارتی بحریہ کے جارحانہ عزائم ناکام بنانے پر پاک بحریہ کو وزیراعظم خراج تحسین پیش کرینگے۔

وزیراعظم اس موقع پر بحریہ کے افسران اور جوانوں سے خطاب بھی کرینگے۔ وزیراعظم کراچی میں قیام کے دوران گورنر اور وزیر اعلی سے بھی ملاقات کرینگے۔