Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی کا مقدمات کا سامنا کرنے والے اپنے کارکنوں کیلئے پلیڈر مقرر کرنے کا اعلان
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں زیر سماعت مقدمات میں تحریک انصاف نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے اپنے کارکنوں کے لیے پلیڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ ملزم کارکنان کی تعداد میں اضافے کے باعث کیا گیا ہے تاکہ قانونی کارروائی کو مؤثر اور منظم انداز میں آگے بڑھایا جا سکے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا اہم اقدام، ایوان میں وزراء کی حاضری کیلئے نئی پالیسی نافذ

تحریک انصاف کی قیادت نے اس سلسلے میں وکلا پر مشتمل ایک خصوصی ٹیم بھی تشکیل دے دی ہے جو عدالتوں میں پارٹی کارکنان کی نمائندگی کرے گی۔

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے فیصل ملک کی سربراہی میں وکلا کی خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔

وفاق بجٹ سے قبل این ایف سی اجلاس بلائے، بیرسٹر سیف

فیصل ملک کا کہنا ہے کہ  ملزم کارکنان بہت دور سے آتے ہیں جو ان کیلئے مشکلات کا سبب بن رہا ہے۔

فیصل ملک نے کہا کہ قانون میں یہ رعایت موجود ہے کہ کسی مشکل کی وجہ سے ملزم پیش نہ ہو سکے تو پلیڈر مقرر کیا جا سکتا ہے۔