Aaj TV - Pakistan

اسلام آباد: مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ بھڑک اٹھی
مارگلہ کی پہاڑیوں میں واقع ایم ایف 14 کے علاقے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے جنگل کی جھاڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ترجمان وائلڈ لائف کے مطابق آگ سیدپور درہ، جنگل نمبر 15 اور روملی کے قریب پھیلی ہے۔

وائلڈ لائف کے عملے نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں تاہم تیز ہواؤں کے دباؤ کے باعث آگ پر قابو پانے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

ترجمان کے مطابق، اضافی عملہ بھی موقع پر پہنچ چکا ہے تاکہ آگ کو مزید پھیلنے سے روکا جا سکے۔ فائر فائٹنگ ٹیمیں اور وائلڈ لائف کے اہلکار صورتحال پر قابو پانے کے لیے پوری کوشش کر رہے ہیں۔

ہری پور: جنگلات میں لگی آگ پر گزشتہ روز سے تاحال قابو نہ پایا جاسکا

مارگلہ ہلز نیشنل پارک نہ صرف اسلام آباد کا قدرتی حسن ہے بلکہ یہاں کی جنگلی حیات اور نباتات کے لیے بھی یہ آگ ایک سنگین خطرہ بن چکی ہے۔ حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ علاقے سے دور رہیں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع دیں۔