Aaj TV - Pakistan

تحریک عدم اعتماد کی خبروں پر اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی کو چیلنج
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تحریک عدم اعتماد کی خبروں پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو چیلنج کردیا۔

پارلیمنٹ میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ سنا ہے میرے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جارہی ہے، جو دوست یہ شوق پورا کرنا چاہتے ہیں وہ ضرور پورا کرلیں۔

ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے بہت سے اراکین تحریک لانے والوں کا ساتھ نہیں دیں گے، میں تو بطور اسپیکر سب کا خیال رکھتا ہوں، تحریک آبھی گئی تو ان کے اپنے لوگ ساتھ نہیں دیں گے، اپنے کردار سے میں مطمئن ہوں، بطور اسپیکر میرا کردار سب کے سامنے ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حالات میں قومی یکجہتی کی فضا قائم ہوئی ہے، ملکی دفاع کے لیے جانیں قربان کرنے والے ہمارے حقیقی ہیروز ہیں، ہم ان ہیروزکو سلام پیش کرتے ہیں، دشمن کو بتا دیا کہ پاکستان کے دفاع اورسالمیت کے تحفظ پرپوری قوم یکجا ہے۔

واضح رہے کہ آج یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ پاکستان تحریک انصاف وزیراعظم شہباز شریف اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور کررہی ہے تاہم پی ٹی آئی نے ایسی خبروں کی تردید کردی۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہاکہ پی ٹی آئی کا تحریک عدم اعتماد لانے کا کوئی ارادہ نہیں، مجھے عمران خان نے ایسی کوئی ہدایات جاری نہیں کیں۔