Aaj TV - Pakistan

عوام پر پیٹرولیم لیوی کی مد میں 194 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
حکومت نے عوام پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل کر لی ہے، جس کے تحت پیٹرولیم لیوی کی مد میں 194 ارب روپے اضافی وصول کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو اس حوالے سے یقین دہانی بھی کرا دی گئی ہے کہ رواں مالی سال میں لیوی کی وصولی کا ہدف بڑھا کر مکمل کیا جائے گا۔

نئے بجٹ سے متعلق مذاکرات: حکومت کی آئی ایم ایف کو نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی یقین دہانی

حکومتی تخمینے کے مطابق پیٹرولیم لیوی کی وصولی کا ہدف 1311 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔ تاہم اب تک رواں مالی سال میں صرف 833 ارب 84 کروڑ 70 لاکھ روپے جمع ہو سکے ہیں۔ اس سے پچھلے مالی سال 2022-23 میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1019 ارب روپے کی وصولی ہوئی تھی، جب کہ مالی سال 2022-23 میں یہ رقم 580 ارب روپے رہی تھی۔

بجٹ 2025-26 میں گاڑیاں سستی ہونے کا امکان

فی الوقت پیٹرول پر 78 روپے 2 پیسے اور ڈیزل پر 77 روپے فی لیٹر لیوی وصول کی جا رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس اضافے سے مہنگائی کی نئی لہر آ سکتی ہے اور عوام کو مزید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔